ہوائی فا ئرنگ کرنےوالوں کیخلاف تھانہ احمد نگر چٹھہ پولیس کا کریک ڈاون

Spread the love

گوجرانولہ:ہوائی فا ئرنگ کرنےوالوں کیخلاف تھانہ احمد نگر چٹھہ پولیس کا کریک ڈاون

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان نوازش،احسان، صغیر،اختر تھانہ احمد نگر چٹھہ پولیس کی حراست میں

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائےگا. ایس ایچ او سید قیصر عباس شاہ تھانہ احمدنگر چٹھہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں