آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے اللہ ہر اس صحافی کی حفاظت کرے جو سچ اور حق کی آواز بنتے ہیں

Spread the love

آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے اللہ ہر اس صحافی کی حفاظت کرے جو سچ اور حق کی آواز بنتے ہیں جو عوام تک سچائی لاتے ہیں-اپنے قلم ، ایمان کا سودا نہیں کرتے بھلے انہیں کوئی بھی لالچ دیا جائے
ایسے صحافیوں کو چوہدری آصف ندیم کا محبت بھرے سلام کے ساتھ تمام اہل قلم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار خدا آپ سب دوستوں کو اپنے حفظ و امان رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں