چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ پروفیسر نصراللہ خان کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چارسدہ کا دورہ

Spread the love

دورہ کے موقع پر انہوں نے طلباء سے گفتگو اور ماسک پہننے کی تلقین کی۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق اج بروز ہفتہ چئیرمین پشاور تعلیمی بورڈ پروفیسر نصراللہ خان صاحب کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ کا دورہ گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق اج بروز ہفتہ چئیرمین پشاور تعلیمی بورڈ پروفیسر نصراللہ خان صاحب کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ، گورنمنٹ عبدالعلی خان ڈگری کالج چارسدہ، قائداعظم گروپ آف کالجز چارسدہ، نیو مسلم سکول۔اینڈ کالج چارسدہ کے علاوہ گورنمنٹ گرلز کالج چارسدہ کا بھی دورہ کیا دورہ کے موقع پر چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ پروفیسر نصراللہ خان نے مختلف ہالز کا معائنہ کیا اور طلباء سے گفتگو اور ماسک پہننے کی تلقین کی اس موقع پر چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ پروفیسر نصراللہ خان پرنسپل صاحبان کو طلباء کیلئے بہتر سہولیات فرام کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں