جیکب آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما رازخان نے یوم شہدا پولیس کے حوالے سے پٹھان ہاوُس میں قرآن خوانی کرائی اور دعا کی
تفصیلات کے مطابق: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سرگرم رہنما رازخان نے پولیس اہلکاروں کی لازوال قربانیوں پر یوم شہدا پولیس منایا گیا پی ٹی آئی سندھ کے رہنما رازخان نے 4اگست شہدائے پولیس دن کے حوالے سے شہداء پولیس کے لیے پٹھان ہاوس جیکب آباد میں قرآن خوانی کرائی اوردعا کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رازخان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے افسروں اور جوانوں کو سلام پیش کرتے ہے اور مشکل حالات محدود وسائل کے باوجود سردی ہو یاگرمی پولیس نے امن اور عوام کی حفاظت کے لئیے مثالی کردار ادا کیا اور پاکستان تحریک انصاف اور ہمارے لیڈر وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ پولیس کے اقدامات کو سراہا ہے رازخان نے کہا کہ پولیس یوم شہدا کے دن کے حوالے سے تمام پولیس والوں کو جہنوں نے ہماری حفاظت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان کو سلام کرتے ہے جہنوں نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہے اور دعا کرتے ہے جو شہید ہوئے ہے اللہ ہاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم۔
12 روز گزرنے کے باوجود گورنر نے دستخط نہ کیے، کے پی کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ لٹک گیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی
آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار۔
6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔اکرام الدین