اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا

Spread the love

لندن( پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سنیئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ے۔کیونکہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے سوچنے اور سمجھنے کی نعمت سے نوازا ھے۔اور موجودہ دور میں اکیٹرانک میڈیا نے دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا ھے اور آج کل کروناوا یرس کی وباء نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ھے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ھے کیا تمام اموات کرونا واریس کی وجہ سے ہی ہو رھی ھیں تو دیگر وجوہات سے اموات ہو رھی تھیں۔ تو وہ گنتی کہا گیں ۔ بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں اور پاکستان میں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل بہت ہیں ۔کہیں نیو ورلڈ آرڈر, کہیں نیو لیبر کہیں نیے پاکستان اور کہیں سندہ سرکار کے کوٹہ سسٹم کی آرڑ میں حقیقی مسائل سے انسانی سوچ کو ھٹانے کے لئے اور اپنے خفیہ ایجنڈے کو مسلط کرنے کے لئے خوف کی فضا ء قائم کر رکھی ھے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کیا خوف و ہراس کے اس ماحول میں ھم ھاتھ پر ھاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں یا اپنے مسائل ان کے ھاتھ میں ہی چھوڑ دیں جو مسائل کے خود موجد ھیں ۔ھمیں کہیں فرقہ واریت اور کہیں لسانیت اور کہیں دھی اور شہری کی تفریق میں تقسیم کر کے چند خاندان تین بڑی جماعتوں میں بیٹھ کر کروڑوں پاکستانیوں کا احتیصال کر رھے ھیں ۔اس فرسودہ نظام کے خاتمے کے لے ھر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔اور پاک سرزمین پارٹی وہ وطن پرست جماعت ھے جس نے کراچی ,حیدرآباد میں خوف وہراس کا ماحول ختم کیا اور اب حقیقی مسائل. کے خاتمے کے لئے سندھ میں بسنے والے ایک ایک شخص نے اپنا کردار ادا کرناھے اور پاک سرزمین پارٹی کا ساتھ دینا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں