دعائے مومن ستمبر 20, 2021September 20, 2021 0 تبصرے Spread the loveاے اللہ ہمیں سلامتی والا دل، ذکر والی زبان اور رونے والی آنکھیں نصیب فرما۔ یااللہ ہم سب کی کوتاہیاں، لغزشیں، گناہ معاف فرمادے۔ یا رب العالمین ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما.آمین یا رب العالمین 382 Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related