الحمدللہ اردو گلوبل کے زیر اہتمام مسلم ہینڈز اور قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر کے تعاون سے اوپن کیچن کا اہتمام جاری و ساری

Spread the love

الحمدللہ اردو گلوبل کے زیر اہتمام مسلم ہینڈز اور قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر کے تعاون سے اوپن کیچن کا اہمتمام جاری و ساری ہے . اور 18 اپریل سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ اب تک اللہ کے فضل سے جاری و ساری ہے اور اس وقت 200 سے زیادہ افراد اوپن کچن سے کھانا کھا رہے ہیں . اور 30 سے 40 ایسے بندے ہیں جو معذور وغیرہ ہیں یا وہ یہاں‌آکر کھانا نہیں‌کھا سکتے انہیں‌ان کے گھروں‌میں کھانا پینچایا جا رہا ہے . اس کا پورا سپانسر کا بیٹرا مسلم ہینڈز نے اپنے سر لیا ہوا ہے. قادریہ جیلانیہ سنٹر نے جگہ فراہم کی ہے اور اردو گلوبل نے اس پراجیکٹ کو آرگنائز کیا ہے . لوگوں نے اردو گلوبل کے سی او شہزاد علی مرزا کے اس پراجکیٹ کی بہت تعریف کی . اور مسلم ہینذز جو اس وقت سپانسر کر رہا ہے اسے بہت سراہا. اور قادریہ جیلانیہ سنٹر والوں کا بھی شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں