چیچہ وطنی رائے ہاوس میں محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد ہوا

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم : چیچہ وطنی رائے ہاوس میں محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد ہوا جس میں مشہور نعت خوانوں نے پیارے نبی محمّد مصطفیٰ ﷺ کے حضور ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع مرکزی رہنما رائے حسن نواز خاں، ایم این اے رائے محمد مرتضیٰ اقبال، خطیب نور المساجد مفتی ظہیر الدین بابر، سابق ایم پی اے وحید اصغر ڈوگر، صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ ساجد محمود، چیرمین میونسپل کمیٹی رانا محمد اجمل خاں،، اس کے علاوہ وکلا برادری، صحافی برادری، سول سوسائٹی، علماء اکرام اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔

عوام نے رائےحسن نواز خاں اور رائے محمد مرتضیٰ اقبال خاں کو محفل میلاد مصطفی ﷺ کے انعقاد پر سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں