عثمان بزدار حکومت کی ہدایت پر ناجائز منافع خوروں کے گرد گھیرا تنگ

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم:

ساہیوال:ضلعی انتظامیہ نے یکم جون تا 12 اکتوبر تک کارروائیوں کے اعدادوشمار جاری کردیئے

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا پرائس چیکنگ پر مامور 34 مجسٹریٹ کو کریک ڈائون تیز کرنیکا ٹاسک

ساہیوال:عادی گرانفروش دکانداروں کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا

ساہیوال:ریٹ لسٹیں نمایاں جگہ آویزاں نہ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی ہدایت

ساہیوال:ساڑھے 4 ماہ کے دوران زائد نرخ کی وصولی پر دکانداروں کو 66 لاکھ 51 ہزار روپے کے جرمانہ

ساہیوال:66 کیخلاف ایف آئی آرز درج کرواکے 275 پابند سلاسل

ساہیوال:ضلع میں 2 ہزار 534 دکاندار ناجائزمنافع خوری کے مرتکب پائے گئے، 24 دکانیں و گودام سیل

ساہیوال:پرائس چیکنگ کا دائرہ دیہات تک بڑھایا جائے :ڈی سی

ساہیوال:کسی کو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے :واجد علی شاہ

ساہیوال:مجسٹریٹس روانہ فیلڈ میں نکلیں:ڈی سی

ساہیوال:خود بھی مارکیٹ میں ہرائس چیکنگ کے لئے نکلوں گا:ڈی سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں