پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کے رہنماؤں کے زیراہتمام خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا گیا

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیمۛ پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کے رہنماؤں چوہدری علی شکور خاں اور حاجی شیخ محمد چوہان نے ساہیوال آرٹس کونسل کے زیراہتمام خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خطاطی کے مقابلوں میں پوزیشنز حاصل کرنے والے نوجوان آرٹسٹوں میں چیک تقسیم کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں