ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

گوجرانوالہ(وقاراحمد باجوہ سے)

گوجرانوالہ:۔ سٹی پولیس آفیسر گوہر مشتاق بھٹہ کے احکامات کے پیش نظر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گوجرانوالہ تھانہ اروپ ایس ایچ او فرحت نواز چٹھہ اے ایس آئی رانا قمر زمان اور اے ایس آئی محمد ریاض کی کاروائی اسلحہ سمیت ملزمان گرفتار۔۔۔۔
گوجرانوالہ: شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔(سی پی او)

گوجرانوالہ:قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کیونکہ قانون سے کوئی بالا تر نہیں۔(سی پی او)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں