پنڈدادن خان تجاوزات کی بھرمار ایس او پیز پر عملدرآمد ناممکن میونپسل کمیٹی کی طرف سے 70 دوکانداروں کو نوٹس جاری

Spread the love

پنڈدادن خان(راشدخان)
پنڈدادن خان / تجاوزات کی بھرمار ایس او پیز پر عملدرآمد ناممکن میونپسل کمیٹی کی طرف سے 70 دوکانداروں کو نوٹس جاری

پنڈدادن خان / لاک ڈوان کے خاتمے کے پہلے دن بازار میں رش خواتین کی بڑی تعداد کا بازاروں کا رخ

پنڈدادن خان / موٹر سائیکل کی ڈبل سواری تجاوزات کی بھر مار بغیر دستانے سینٹایزر گلوز خرید وفروخت جاری

پنڈدادن خان نیئراعوان ۔لاک ڈوان کے خاتمے کے پہلے دن بازاروں میں انتہائی رش دیکھنے میں آیا خواتین کی بڑی تعداد نے بازاروں کا رخ کیا تجاوزات کی بھرمار کے باعث حکومتی احکامات پر عملدرآمد ناممکن جبکہ میونپسل کمیٹی کی طرف سے 70 دوکانداروں کو نوٹس جاری کرتے ھوے کہا گیا ھے کہ وہ دوکانوں کے آگے سے تجاوزات کو فوری طور پر ختم کریں ورنہ انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی بڑھتے ہوئے رش کے باعث سٹی ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ نے ڈی سی جہلم اور ڈی پی او جہلم سے اپیل کرتے ھوے کہا کہ بازاروں کی مین انٹری پر بیریئر لگایا جائے تاکہ ڈبل سواری پر پابندی یقینی بنائی جا سکے مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ھو کہا گیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر اور مقررہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے جائیں

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں