“صحافت جذبہ ایمان” چیف اکرام الدین گلوبل میڈیا یورپ

Spread the love

چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اکرام الدین کے مطابق اردو گلوبل یوکے، اور گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ نیٹ ورک ملکی اور بین الاقوامی قابل اور محنت کش صحافیوں کی مشترکہ کوششوں سے عوام کو ملکی و بین الاقوامی خبروں سے آگاہ کر رہے ہیں جو اردو گلوبل یوکے، اور گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ ٹیم کیلئے قابل ستائش ہیں گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ نیٹ ورک واحد نیوز نیٹ ورک یے جو سچ پر مبنی رپورٹنگ کر ذریعے عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے جو قابل ستائش و قابل تعریف ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں