چیف اکرام الدین کو ہندوستان این سی آئی جی ڈی آرگنائزیشن کی طرف سے توصیفی سند سے نوازا گیا

Spread the love

موصوف کو توصیفی سند امن اور محبت کیلئے بے لوث خدمات پر دیا گیا اس سے پہلے بھی موصوف کو کئی توصیفی سند اور ایوارڈ مل چکے ہیں۔

ممبئی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے _مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین ہندوستان این سی آئی جی ڈی کوآرگنائزیشن کی طرف سے توصیفی سند سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین ہندوستانی این سی آئی جی ڈی آرگنائزیشن کی طرف سے توصیفی سند سے نوازا گیا موصوف کو توصیفی سند امن اور محبت کیلئے بے لوث خدمات پر دیا گیا یاد رہے چیف اکرام الدین کو اس سے پہلے بھی کئی ممالک سے توصیفی سند اور ایوارڈ مل چکے ہے اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے ہندوستانی آرگنائزیشن کے بانی ڈاکٹر سکھدیو جوناتھن،سیکرٹری جتندر سنگھ اور دیگر ممبران کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں