ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر معین مسعود کا آر پی او آفس ساہیوال میں کرائم میٹنگ کا انعقار

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں: ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈاکٹر معین مسعود کا آر پی او آفس ساہیوال میں کرائم میٹنگ کا انعقار
کرائم میٹنک میں تینوں ڈسٹرکٹ کے ڈی پی اوز،ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ڈی پی اوز کے علاوہ انچارج برانچز نے شرکت کی
آر پی او ساہیوال نے ساہیوال ریجن میں جرائم کے پیش نظر تمام افسران کو سختی سے احکامات دیے
سگین مقدمات کے حوالے سے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی جائیں آر پی او ساہیوال
انہوں نے کہا کہ سزایابی کی شرح کو بہتر کریں،مویشی چوری کے مقدمات ٹریس کریں
ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز پولکام پر اپنی اپنی کارکردگی کا خود جائزہ لیں
مقدمات کے اندراج کو یقینی بنائیں اور سی سی ٹی وی کیمرہ جات لگوائیں
مزیدبراں آر پی او ساہیوال نے ساہیوال ریجن کے امن و امان اور بین المزاہب ہم آہنگی کے حوالے سے کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کے ہمراہ میٹنگ کی
اجلاس میں ریجن بھر کے امن کمیٹی کے سربراہان اور افسران نے شمولیت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں