شاہکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں: شاہکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی تین کس ملزمان گرفتار شراب و چرس برآمد مقدمات درج
ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ کی ہدایت پر ڈی ایس پی ساجد محمود گوندل کی زیر نگران پولیس کا جرائم پیشہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان مسمیان منور عباس عرف گلو ولد لشکر خاں قوم لوہڑی چک نمبر 20/14ایل کے قبضہ سے 300گرام چرس ۔محمدبلال قوم بھٹی سکنہ اقبال نگر کے قبضہ سے 9لیٹر شراب دیسی۔کامران دلاور قوم بھٹی سکنہ مرضی پورہ بوریوالہ کے قبضہ سے 12 لیٹرشراب دیسی برآمد ہونے پر علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کیےگئےجبکہ ایک کس ۔مجرم اشتہاری محمدعرفان بھی گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں