الشریف فاونڈیشن پاکستان پنجاب

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم.آج اوکاڑہ میں الشریف فاونڈیشن اوکاڑہ کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس کی صدرات الشریف فاونڈیشن پاکستان کے چیرمین پرویز اقبال آرائیں نے کی.اجلاس میں چوہدری محمد یاسین صدر الشریف فاونڈیشن اوکاڑہ نے اوکاڑہ میں الشریف فاونڈیشن کے فلاحی کاموں کے بارے میں بریفنگ کیا. پرویز اقبال آرائیں چیرمین نے الشریف فاونڈیشن اوکاڑہ کی کاوشوں کو سراہا.

چوہدری محمّد حنیف شاہد سیکرٹری اطلاعات و نشریات انیڈ میڈیا الشریف فاونڈیشن پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں