جہلم فورم مڈلینڈز کی اگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مرزا محمد شریف اور ان کی فیملی کی طرف سےفوڈ پیکجز اور مالی طور پر مدد

Spread the love

شکیل ٹار برمنگھم: جہلم فورم مڈلینڈز کی اگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مرزا محمد شریف اور ان کی فیملی کی طرف سے پاکستان میں لاک ڈاؤن اور رمضان شریف و عید کے موقع پر ضرورت مند فیملیز کی فوڈ پیکجز اور مالی طور پر مدد کی گئی اسی سلسلہ میں راولپنڈی شہر میں ایسے فنکار جو کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنی فنی صلاحیت کو استعمال نہ کر سکے اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہے تھے مرزا شریف صاحب اور ان کی فیملی کی طرف سے عید کے موقع پر ان کی مالی امداد کی گئی جس پر ان سب نے مرزا شریف صاحب اور ان کی فیملی کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں