ساہیوال آصف ندیم
.تھانہ فریدٹاؤن کی حدود میں واقع چک نمبر 98/6r میں خودکشی کا واقعہ
خودکشی کرنے والی خاتون حافظ نوید کی بیوی تھی جو کہ تین بچوں کی ماں اور سکول ٹیچر بتائی جاتی ہیں جس نے خود کو فائر مار کر خودکشی کرلی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ فرید ٹاؤن موقع پر پہنچ گئی
Please follow and like us: