ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال: ضلعی انتظامیہ ساہیوال کے زیر اہتمام یوم پاکستان اور جشن بہاراں کے سلسلے میں مال منڈی گراونڈ میں رنگا رنگ تقاریب کا آغاز
ساہیوال: تقریبات کا آغاز قومی پرچم لہرانے سے کیا گیا
ساہیوال:کمشنر علی بہادر قاضی اور ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک نے قومی پرچم لہرایا
ساہیوال:تقریب میں رائے حسن نواز خان، ممبر قومی اسمبلی رائے مرتضیٰ اقبال، صوبائی خاتون محتسب نبیلہ خان ایڈوکیٹ، آر پی او ڈاکٹر معین مسعود کی بھی شرکت
ساہیوال: ایڈیشنل کمشنر شفیق احمد ڈوگر،سابق وفاقی وزیر نوریز شکور خاں، شکیل احمد خان نیازی اورشیخ محمد چوہان بھی تقریب میں موجود
ساہیوال:سرکاری افسران، معززین شہر اور عوام کی بھی کثیر تعداد میں شرکت
ساہیوال: پولیس کے دستے کی سلامی، ریسکیو اور سول ڈیفنس کے دستوں نے پریڈ کی۔
ساہیوال:سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے۔
ساہیوال:پاکستان کی ترقی، حفاظت اور وقار کیلئے ہر شہری پر عزم ہے۔کمشنر ساہیوال
ساہیوال:یوم پاکستان ملک سے محبت کی تجدید کا دن ہے۔کمشنر ساہیوال ڈویژن
ساہیوال:بحیثیت قوم ہمارا ہر عمل ملک سے محبت کے اظہار کا مظہر ہونا چاہیے۔ علی بہادر قاضی
ساہیوال:پاکستان بنانے کا مقصد اسلامی اصولوں کو اپنانا تھاکمشنر علی بہادر قاضی
ساہیوال:پاکستان کی بنیاد اسی دن رکھی گئی جس دن برصغیر میں پہلا ہندو مسلمان ہوا۔کمشنر ساہیوال
ساہیوال:مسلمان آرٹ، آرکیٹیکچر، تہذیب و تمدن اورہیروز کے لحاظ سے ایک الگ قوم ہیں۔ علی بہادر قاضی
ساہیوال:جس مقصد کیلئے یہ ملک معرض وجود میں آیا اس کے لئےسب کو ملکر کام کرنا ہے۔کمشنر ساہیوال
ساہیوال:آج کی تقریبات کا مقصد نئی نسل کو ملک کیلئے دی جانے والی قربانیوں بارے باور کروانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:پاکستان کا بچہ بچہ اپنے ملک کی حفاظت اور ترقی کا عزم کیے ہوئے ہے۔ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال:ہمارے اسلاف نے بے پناہ قربانیاں دے کر ملک حاصل کیا جس کی قدر کی جانی چاہیے۔ محمد اویس ملک
ساہیوال:یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام محکموں نے بھرپور محنت کی۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال: جشن بہاراں میں نیزہ بازی کے مقابلوں میں عوام کی بھرپور دلچسپی
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم۔
12 روز گزرنے کے باوجود گورنر نے دستخط نہ کیے، کے پی کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ لٹک گیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی
آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار۔
6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔اکرام الدین