انجمن تاجران مستونگ کے صدرثناء بلوچ کا ایشیاء بیکری اینڈ سوئیٹس میجر چوک کا دورہ

Spread the love

بیکری میں لگی رمضان پیکچ کے مختلف چیزوں کے اسٹال کا معائنہ۔

مستونگ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق تفصیلات کے مطابق ایشیاء بیکری اینڈ سوئیٹس برانچ 2 میچر چوک کے اور حاجی عبدالعزیز شاہوانی کے خصوصی دعوت پر انجمن تاجران مستونگ کے صدر ثناء بلوچ نے بیکری کا دورہ کیا جہاں پر اشیاء خوردنوش کے مختلف چیزوں کے قیمتوں کا معائنہ کیا اور انہیں روزی داروں کیلئے ایک عظیم صدقہ کرار دیا۔اس موقع پر معروف انسانی خدمت گار حافظ منیر احمد شاہوانی عبدالحلیم شاہوانی،عزت اللہ شاہوانی اور دیگر بھی موجود تھے انھوں نے کہارمضان میں قیمتوں پرخصوصی بچت کا اعلان ایک نعمت سے کم نہیں جہاں غریب روزہ دار کو اپنی بچوں کے پیٹ بھرنے کیلئے ریلیف ملتا ہے انھوں نے ایشیاء بیکری کے کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے دوسرے تاجر برادری سے اپیل کی کہ وہ بھی ایشیاء بیکری اینڈسوئیٹس کے تقلید کرتے ہوئے خصوصی رمضان آفر کا اعلان کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں