بر طانیہ کے سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ پاکستان کا کامیاب دورہ کرکے بر طانیہ پہنچ گئے

Spread the love

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے سینئر صحافی، پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ کے صدر چوہدری عارف علی پندھیر (بیورچیف نوائے وقت گروپ برطانیہ اپنے دو ماہ کامیاب دورہ پاکستان کے بعد برطانیہ روانہ ھو گئے ہیں ۔پاکستان میں دو ماہ دورہ میں چوہدری عارف علی پندھیر نے حکومتی وزراء،اپوزیشن لیڈران اور صحافتی برادری میں میاں محمد شہباز شریف،حاجی مدثر قیوم ناہرا،سابق گورنر چوہدری سرور،چوہدری،اسپیکر چوہدری پرویز الہی،سنئیر صحافی و کالم نگار دلاور چوہدری،سنئیر صحافی،سیہل وڑائچ،ایڈمنسٹر ایوان اقبال انجم وحید،ممتاز بزنس میں ذوالفقار علی چوہان،رانا امتیاز،اسلم جاوید رامے ،حاجی ریاست علی کاظمی ، سابق پاکستانی انٹر نیشنل کرکٹ ایمپائر میاں چودھری اسلم -سابق سپرٹیڈنٹ جیل چودھری بشیر احمد -جاوید اقبال رانا ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ،ملک شفاقت علی،ڈاکٹر میاں محمد منشاء،حاجی ارشد زاہد،جاوید اقبال خاکی،حافظ شہباز، پریس کلب کے صدر یاسر رحمانی ڈسٹرکٹ پریس کلب گوجرانوالہ کے صدر عتیق یوسف ضیاء سینئر صحافی و اینکر مزمل سہروردی -سہیل انجم ملک او اوبان ھوٹل کے ایم ڈی رانا رفاقت علی – وزیر اعظم کے اوورسیز کے لئے خصوصی مشیر مخدوم سید طارق محمود الحسن سمیت دیگر شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں بھی کی۔انہیں پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کی جانب سے صحافتی خدمات پر گولڈ میڈیل اور شیلڈ بھی دی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں