ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے انجمن تاجران ساہیوال کے وفد شیخ اعجاز گروپ سے میٹنگ کی

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل: ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے انجمن تاجران ساہیوال کے وفد شیخ اعجاز گروپ سے میٹنگ کی جس میں انجمن تاجران کے صدر شیخ اعجاز، و دیگر ممبران نے شرکت کی اس موقع پرانچارج سیکیورٹی سب انسپکٹر غلام مصطفی بھی موجود تھے ۔ انجمن تاجران کی طرف سے عید و رمضان المبارک کے حوالہ سے ٹریفک و سکیورٹی ڈیوٹی کی تجاویز پیش کی گئیں جس پر ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ نے موقع پر احکامات جاری کر دیئے
اس موقع پر صدر انجمن تاجران شیخ اعجاز نے کہا تاجر برادری ساہیوال پولیس کے اقدامات سے مطمئن ہےاور احساس تحفظ محسوس کرہی ہےاور ساہیوال پولیس کی جانب سے حالیہ کیے گئے سیکیورٹی کے انتظامات کو خوب سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں