لندن(عارف چودھری)
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو لمبے سفر کے لئے منع کر دیا قریبی زرائع کے مطابق میاں نواز شریف رمضان کے آخری دنوں میں سعودیہ عرب عمرے پر جانا چاہتے تھے کیونکہ انکے بھائ وزیر اعظم شہباز شریف اور بیٹی مریم نواز اور فیملی کے دوسرے افراد اسی ھفتہ سعودیہ عرب عمرہ کے لئے جا رہے ہیں زرائع کے مطابق سعودیہ جانے سے پہلے میاں نواز شریف نے اپنے ڈاکٹروں سے سفر کے لئے رابطہ کیا ڈاکٹروں نے لمبے سفر کے لئے منع کر دیا