ساہیوال بد نام زمانہ منشیات فروش عابد گرفتار

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف : تھانہ غلہ منڈی کی پولیس منشیات جیسی لعنت کو ختم کرنے کے لیے متحرکۃ بد نام زمانہ منشیات فروش عابد گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال کی ہدایت کے مطابق ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی قاضی باسط کی زیر نگرانی اے ایس آئی صبح صادق اور ان کی ٹیم کانسٹیبل شہزاد جٹ رئیس منشی تھانہ غلہ منڈی کانسٹیبل خالد پہلوان وغیرہ نے کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش عابد جو عرصہ دراز سے منشیات جیسی لعنت کے کاروبار میں ملوث تھا جس کے خلاف پہلے بھی کھانا پریٹون بغیرہ میں منشیات کی ایف آئی آر درج تھی تھانہ فرید ٹاؤن سے بچ کر کھانا غلہ منڈی کے علاقے شجاع ٹاؤن کے علاقے میں نوجوان نسل کو منشیات جیسے لعنت میں لگا کر منشیات کا دھندہ جاری کیے ہوئے تھا جس کی اطلاع تھانہ غلہ منڈی پولیس کو ہوئی جس پر ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی کے حکم پر اے ایس آئی صبح صادق اور چوکی محرر کمانڈو شہزاد جٹ منشی رائس خالد پہلوان وغیرہ نے بڑی مہارت سے ملزم عابد کو منشیات سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا منشیات کا وزن کرنے پر ایک ہزار چالیس گرام ہوا ملزم عابد کے خلاف 9 سی کی ایف آئی آر درج کرلی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں