ڈاکٹر ہاشم سندہیان کے بیٹے کو اغواء کرنے کی کوشش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں,چیف اکرام الدین

Spread the love

قانون نافض کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہے کہ اغواکاروں کو جلد از جلد پکڑا جائے

اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اکرام الدین نے کہا کہ روزنامہ حرف نیوز کے چیف ایڈیٹر اور ہیومن رائٹس آئی ایف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندہیان کے 9 سالہ بیٹے کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے کے عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانون نافض کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہیں کہ اغواکاروں کو جلد از جلد پکڑا جائے۔اور متاثرہ فیملی کو جلد از جلد تحفظ فراہم کیا جائے کیونکہ عوام کی تحفظ حکومت وقت کی فرض اہم ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس سے پرزور مطالبہ ہے کہ ایسے واقعات میں ملوث افراد کیلخاف قانونی کارروائی کرے اور عوام کو بروقت تحفظ کی فراہمی یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں