سینئر صحافی پاکستان بر طانیہ عارف چودھری ہارٹ سرجری کے بعد گھر منتقل

Spread the love

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی)

سینئر صحافی بیورو چیف نوائے وقت۔ گروپ بر طانیہ نمائندہ چینل 44یوکے یورپ -چیف آپریٹنگ آفیسر انڈر گراؤنڈ ٹی وی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ عارف چودھری ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مانچسٹر کے رائل انفر مری(Manchestet Royl INFIRMARy) ہسبتال میں داخل تھے ایمر جینسی میں انکا ہارٹ آپریشن ھونے کے بعد ہسپتال میں انہیں ( CARDIAC RRESt ) ہارٹ فیل ھونے پر دوبارہ سرجری کے بعد کچھ دن ہسپتال رہنے کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا اب انکی حالت خطرے سے با ھر ہے ڈاکٹروں نے انہیں دو ھفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا ھے ہسپتال کے بعد انکی رہائش گاہ انکی عیادت کے لئے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے کمیونٹی لیڈران انکے گھر آرھے ہیں آج پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصلر جنرل طارق وزیر نے انکی عیادت کی -اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ عارف چودھری سے میرا تعلق صحافت کے علاوہ بھائ کا بھی ہے اللہ انہیں جلد مکمل صحت یاب کرے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں