جھلم میں بے آسرا ء اور بے سہارا افراد کی مدد کے لیے موجود ٹرسٹ اپنا گھر جھلم جس میں ایک سو سے زائد مرد عورت اور بچوں کو ھر قسم کی سہولت مہیا کی جاتی ہے کی فنڈ ریزنگ کیلئے ایک چیریٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں برمنگھم، مانچسٹر، لندن ، اور دوسرے علاقوں سے افراد نے شرکت کی۔جھلم فورم برمنگھم برانچ کے شکیل ڈار اور نعمان سعید نے اس پروگرام کو اورگناہز کیا۔ سٹیج سیکرٹری شکیل ڈار تھے۔تلاوت قرآن کریم اور نعت رسول مقبول جناب حاجی مطلوب حسین نے پیش کی اور مانچسٹر سے تشریف لائی ھوی شاءرہ عابدا شیخ نے خوبصورت کلام سنایا ۔ مھمان خصوصی انجمن غلامانے مصطفی ٹرسٹ کے چیئرمین صوفی محمد اشتیاق اور عابد حسین،صدر اوورسیز پاکستانی ویلفیئر کونسل تھے۔ اپنا گھر جھلم کی چیرمین ڈاکٹر آسیہ ممتاز اور ٹرسٹیز عبدل غفار۔ شہزاد لقمان ابراہیم۔ طاہر مطیع الرحمان، محمد اسلم ، اور حاجی اللہ دتہ نے ٹرسٹ کی تفصیلات مہمانوں کو پیش کی۔
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم۔
12 روز گزرنے کے باوجود گورنر نے دستخط نہ کیے، کے پی کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ لٹک گیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی
آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار۔
6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔اکرام الدین