یوجی نیوز کے نمائندے عزیز اللہ بٹ نے شہر کے دوکانداروں کو قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا

Spread the love

یوجی نیوز کے نمائندے عزیز اللہ بٹ نے جہلم فرسٹ میرج ہال والے کے گھر میں حاجی فیاض بٹ اور شہر میں موجود بہت سے دکانداروں کو قرآن پاک تحفہ دیا اور ساتھ اس بات کا اقرار لیا کہ آ پ روز قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں