سید قائم علی شاہ گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا پشاور میں نمائندہ مقرر

Spread the love

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا ٹیم اور دیگر صحافیوں کی طرف سے سید قائم علی شاہ کو مبارکباد۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق سید قائم علی شاہ بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ کا پشاور میں نمائندہ مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز اخبار یورپ نے سید قائم علی شاہ کو پشاور میں بحیثیت نمائندہ مقرر کیا.پاکستان اور دنیا بھر میں گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان، ملکی اور بین الاقوامی صحافی برادری اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ممبران و سربراہان نے سید قائم علی شاہ کو پشاور میں نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا. گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ ادارے کا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کہ موصوف عوامی مسائل، و مشکلات اور دیگر اہم مسائل کی آگائی میں کردار ادا کریں گے تا کہ عوامی مسائل و مشکلات حکومت وقت اور اعلی افسران تک بروقت پہنچ سکے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں