دوطرفہ تجارت بحالی کیلئے حکومت پاکستان عملی اقدامات اٹھائیں اور ڈرائیورز حضرات کو سرحد پار کرنے کی اجازت دی جائیں . افتاب احمد شینواری

Spread the love

پاک افغان بارڈر طورخم کسٹم کلیئر نگ ایجنٹس ایسوسی کے نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ نے جو اعلان کیا ہے طورخم پالیسی کے حوالے سے ان پر عمل سے قاصر ہے جمرود میں ٹرمینل صرف این ایل سی کے کچھ روپے لینے کیلئے بنائے ہے . ابلان شینواری
بارڈر پر رکاوٹ ان ہی کے غلط پالیسی کانتیجہ ہے گاڑیوں سے دو تین ہزار ایف سی ٹوکن لیتے ہیں جو ہمیں نامنظور ہیں ایکسپورٹ گھیٹ بندش سے گاڑیوں کا کھڑے ہونا معمول بن گیا ہے انہوں نے کہا کہ نہ تجربہ کار ڈرائیورز گاڑیوں کو چلا نہیں سکتے اس لئے باتجربہ کار ڈرائیورز کو گاڑیوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دی جائیں اس موقع پر کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کے نمائندہ افتاب احمد شینواری .ابلان . باسط شینواری .قاری نظیم گل. ملک ریاض و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں