ڈائمنڈ جوبلی آزادی پاکستان کے مناسبت سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

Spread the love

ڈائمنڈ جوبلی آزادی پاکستان کے مناسبت سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر میں علامہ عظیم جی اور صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جسم میں بر طانیہ بھر سے مزہبی سیاسی اور کاروباری شخصیتوں نے شرکت کی

مانچسٹر (عارف چودھری)
ڈائمنڈ جوبلی آزادی پاکستان کے مناسبت سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سینٹر میں ممتاز مزہبی سکالر و سینئر صحافی علامہ عظیم جی اور امام مسجد صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جسم میں بر طانیہ بھر سے مزہبی سیاسی اور کاروباری شخصیتوں نے شرکت کی جن میں پاکستان قونصلیٹ میں تعنیات قونصلر جنرل طارق وزیر – ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر یاسمین ڈار -ممبر پارلیمنٹ افضل خان لارڈ واجد خان -مئیر بری کونسلر شاہینہ ہارون مئیر بولٹن کونسلر اختر زمان – استاد صفدر -چودھری نصیر ساہیوالی- شہباز سرور چودھری غلام الرسول شہزاد -برطاُنیہ یورپ پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا شاہجہان مدنی اور دوسروں نے شرکت کی نعت مقبول گریٹر مانچسٹر کی ممتاز مزہبی شخصیت قاری جاوید کے حصہ میں آئ موقع پر قونصل جنرل طارق وزیر نے کمیونٹی کو یوم پاکستان کی مبارک دی اور کہا کہ اس وقت پاکستان میں سیلاب سے جو نقصانات ھورھے ہیں تمام اوورسیز پاکستانیوں کو چاہئے کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں سیلاب سے متاثرین لوگوں کی بھر پور مدد کریں ممبر بر طانوی پارلیمنٹ افضل خان کا کہنا تھا کہ ھم پاکستان کی آزادی کا چشن ضرور منا رہے ہیں لیکن پاکستان میں جو لوگ بے گھر ھو چکے ہیں انکے لئے ہر پلیٹ فارم سے مدد کرنی چاہئے مئیر بری شاہینہ ہارون نے کہا کہ ھم سیلاب کی وجہ سے وفات پانے والوں کے لیے دعا گاہ ہیں میں قونصل جنرل پاکستان کو کہتی ھوں کہ متاثرین سیلاب کی بھر پور مدد کرنی چاہئے مئیر بولٹن کونسلر اختر زمان کا عوام کو یوم پاکستان پر دلی مبارکباد دی اور کہا دکھ کی اس گھڑی میں ھمارا دل سیلاب سے متاثرین کے ساتھ ہے ھمیں چاہئے کہ انکی بھر پور طریقے سے مدد کرنی چاہیے لارڈ واجد نے ہال میں موجود لوگوں سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی اپیل کی انٹر نیشنل مزہبی شخصیت مولانا شاہجہان مدنی کی تقریر سے ہال میں موجود لوگ بہت متاثر ھوئے انہوں نے بھی پاکستان میں سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کے لئے بر طانیہ میں رہنے والوں سے مدد کی اپیل کی میزبان علامہ عظیم جی اور مولانا صاحبزادہ وقار بیگ نے پہلے تمام مہمانوں کا دلی طور پر مشکور ہیں کہ وہ آج کے یوم آزادی کے پروگرام میں تشریف لائے میں بھی اپیل کرتا ھوں کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بھر پور مدد کی جائے ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر یاسمین قریشی نے بھی سیلاب زدگان کے لئے مدد کی اپیل کی مزہبی سکالر علامہ عظیم جی نے سیلاب میں وفات پا جانے والوں کے لئے خصوصی دعا کروائ ممتاز سماجی کاروباری شخصیت استاد صفدر نے ھمیشہ کی طرع یوم آزادی کا کیک لائے جسے تمام مہمانوں نے مشترکہ طور پر کاٹا۔ ادارہ قادریہ جیلانیہ کی جانب سے کمیونٹی کی خدمات پر شخصیات کو خصوصی شیلڈز بھی دی گئیں آخر میں لوگوں کی لاھوری کھانوں سے تواضع کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں