ﺭﺷﺘﮯ ﭼﺎہے ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ہوں چاہے ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ, ﭼﺎہے ﺩﻝ ﮐﮯ ہوں ﯾﺎ ﺭﻭﺡ ﮐﮯ, ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ہے ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﭘﺮ ہی ﺍﻥ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﻗﺎﺋﻢ ہوتی ہے . ﺭﺷﺘﮧ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ہو ﺗﻮ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﺸﺶ ﺍﻭﺭ ہمدردی ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ، ﺭﺷﺘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ہو ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ….. ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ہو ﺗﻮ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ … ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ہو ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﻝ ﻭ ﺭﻭﺡ ﮐﺎ ہو ﺗﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ , ﺍﮔﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺧﺎﺹ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ —
دعا ہے کہ اللہ آپ کو مخلص رشتے عطا فرمائے محبت کے پیار کے احترام کے رشتے قائم رکھے اور آپ کو سلامت رکھے خوش رہیں آباد رہیں آمین
پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
اقلیتوں کو قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان واپس دیا جائے،رادیش سنگھ ٹونی
جنرل ضیاء الحق کی 34 ویں برسی17 اگست کو منائی جائے گی
وزیراعلی بلوچستان کی قونصلیٹ میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات