زاھد اقبال چوھدری سابق نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عامر خواجہ سے ملاقات

Spread the love

چودھری زاھد اقبال سابق نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر یو کے پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عامر خواجہ سے خصوصی ملاقات کراچی (عارف چودھری )

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات اور پاکستان سے برآمدات کے فروغ کے حوالہ سے تبادلہ خیال –
اس موقع پر ندیم انجم خاں چئیرمین گُل موھر سٹی ، عاطف باری چیف ایگزیکٹو ریور لنک بلڈرز اینڈ ڈویلپرز ، عدیل ارشد اور اشفاق سیال بھی موجود ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں