گریٹر مانچسٹر کی ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر چودھری محمد اسلم کمبوہ نے ملکہ الزبتھ دوم برطانیہ کی آخری رسومات میں خصوصی شرکت کی

Spread the love

لندن (عارف چودھری)
گریٹر مانچسٹر کی ممتاز کاروباری اور سیاسی شخصیت سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر سابق امیدوار ممبر یورپی پارلیمنٹ چودھری محمد اسلم کمبوہ نے ملکہ الزبتھ دوم برطانیہ کی آخری رسومات میں خصوصی شرکت کی انہوں نے دودن لندن میں گزارے انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ آنجہانی ملکہ بر طانیہ کی ملی و قومی خدمات خراج تحسین پیش کرتا ھوں انہوں نے ستر سال بحیثیت ملکہ بر طانیہ کی ملک و قوم کی اعلی ترین خدمت کی ہے جسے ھمیشہ یاد رکھا جائیگا چودھری اسلم نے بادشاہ چارلس سوئم کو تخت نشین ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں