سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں اپنے بیٹے کے ہمراہ چہل قدمی

Spread the love

لندن(عارف چودھری ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں اپنے بیٹے کے ہمراہ چہل قدمی کی تصویر سامنے آئی ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف عارضہ قلب، ذیابیطس کے مریض ہیں چہل قدمی اور ہوا خوری ان کی صحت کے لئے مفید ہے۔اس سے قبل بھی نواز شریف کی لندن میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چائے پینے کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر وفاقی وزیر فواد چوہدری سمیت دیگر وزرا نے تنقید کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں