انچارج وویمن ڈیسک صائمہ شریف کو عمدہ کارکردگی دکھانے پر انعامات سےانچارج وویمن ڈیسک نوازا گیا

Spread the love

اس موقع پر انچارج وویمن ڈیسک صائمہ شریف اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش۔

پشاور۔(نمائندہ وصال احمد)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق انچارج وویمن ڈیسک صائمہ شریف اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے انچارج وویمن ونگ صائمہ شریف کو میدان عمل میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر انعامات اور خصوصی اسناد سے نوازا، ملک سعد شہید پولیس لائینز پشاور میں منعقد ہونے والی تقسیم انعامات کی سادہ و پروقار تقریب میں ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو انعامات دیے،اور خاص کر لیڈی افسران کی خدمات کو سراہا انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ قوم کی بیٹیاں مردوں کے شانہ بشانہ خدمات انجام دیتی رہی ہے اور خاص کر خواتین کو تھانوں اور پولیس پر اعتماد بڑھتا جا رہا ہے جس میں لیڈی پولیس افسران کا کردار نمایاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں