ذیشان نجم خان کا اعظم سواتی کی نازینا ویڈیو بنانے کی پرزور مذمت

Spread the love

اسلامی ملک میں ایسے واقعات انسانیت کی تذلیل ہیں۔صدر انقلابی پارٹی ملتان ڈویژن

ملتان(نمائندہ نادیہ تبسم)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق انقلابی پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کی نازینا ویڈیو بنانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اسلامی ملک میں ایسے نازیبا ویڈیو بنانا دین اسلام کی توہین ہے اور مسلمانوں کیلئے باعث شرمندگی ہے یہ واقعہ صرف اعظم سواتی کے ساتھ نہیں بلکہ ایے دن ایسے واقعات ہو رہے ہے جس پر خاموشی افسوس ناک ہے اج اگر اعظم سواتی کے ساتھ یہ واقعہ ہوا تو کل کسی اور کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا ہے پوری قوم اسکیی مذمت کرتی ہے ایسے واقعات کے روکھ تھام کیلئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے سزا اور جزا تو آئین کا حصہ ہے لیکن اس طرح ایک عزت دار سیاستدان کی نازیبا ویڈیو بنانا کونسی انسانیت ہے انہوں نے مزید کہا کہ نازینا ویڈیو بنانے میں ملوث افراد کی نشاندہی وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ کسی اور عزت دار کی عزت پامال نہ ھو سکے۔چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ نازینا ویڈیو بنانے پر نوٹس لیں اور اعظم سواتی کو انصاف فراہم کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں