عمران خام پر قاتلانہ حملے کیخلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

مظاہرہ تاریخ میں کسی بھی غیر ملکی رہنما کی حمایت میں ہونے والا سب سے بڑا مظاہرہ تھا۔

پیرس(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف ایک تاریخی مظاہرہ ہوا جو پیرس کی تاریخ میں کسی بھی غیر ملکی رہنما کی حمایت میں ہونے والا سب سے بڑا مظاہرہ تھا یاد رہے کہ مظاہرین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ ملزمان وزیر اعظم میاں شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف ایف آئی آر کا اندارج اور فورا الیکشن کروانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں