اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل الیاس اکبر سگھلہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Spread the love

ساہیوال ( چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال )اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل الیاس اکبر سگھلہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے وہ اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر (ر)ملک اکبر علی سگھلہ کے فرزند ہیں، شادی کی پروقار تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور ملک حق نواز سگھلہ،ممبر صوبائی اسمبلی نوید اسلم لودھی، ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز محمد عقیل اشفاق، ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل ڈاکٹر سید ریاض ہمدانی، ڈائریکٹر فیصل آباد آرٹس کونسل غلام عباس فراست، سابق ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر اسرار ظفر،ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب آغا ظہیر شیرازی،پاکستان کسان اتحاد کے صدر میاں خالد محمود کھوکھر، چیئرمین پنجاب یوتھ کونسل میاں حمزہ کرامت ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ مس آمینہ احسان تارڑ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل وسیم اکرم جوئیہ، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ساہیوال نور حسن بگھیلا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل مہر حسن کاٹھیا، ممبر پنجاب بار ساہیوال ملک محمد حسین سگھلہ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک محمد یار ڈھکو اور ایڈوکیٹ لاہور ہائی کورٹ ملک سعید سگھلہ سمیت عزیز اواقارب کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں