۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکولوں کو جون کی پیمنٹ ادا کر دی پیف انتظامیہ نے تصدیق کر دی

Spread the love

ماہ نور بخاری لاہور

گزشتہ روز پیمنٹس نہ ملنے پر اساتذۂ سراپا احتجاج بھی تھے تاہم اب تمام پروگرام کےسکولوں کی جون کی پیمنٹ آج بنک میں چلی گئیں سکولوں کو پیمنٹ کل سے ملنا شروع ہو جائیں گی سکولوں کو یہ پیمنٹ بچوں کی فیس کی مد میں ادا کی جاتی ہیں جبکہ دوسرے تمام اخراجات سکول مالکان کی ذمہ داری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں