سیالکوٹ میں انسانیت سوز واقعہ

Spread the love

سیالکوٹ:میں انسانیت سوز واقعہ
سیالکوٹ: علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ چپراڑ میں افسوس ناک واقعہ
نواحی گاؤں چپراڑ کا رہائشی ندیم عباس کو
نامعلوم افراد نے جسم کو جلا کر مار ڈالا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی اطلاع ملتے ہی تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نےموقع پر پہنچ کرلاش کو قبضے میں لےلیانامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکےلاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے علامہ اقبال اسپتال منتقل کر دیا
مزید تفتیش جاری
رپورٹ وقاراحمدباجوہ
گلوبل24نیوز
ممبربےنقاب ٹیم

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں