گورنر پنجاب نے پنجاب کی سرکاری جامعات کے مجوزہ ترمیمی ایکٹ پر عملدرآد نہ کرنے کی یقین دہانی

Spread the love

اوسی

گورنر پنجاب نے پنجاب کی سرکاری جامعات کے مجوزہ ترمیمی ایکٹ پر عملدرآد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی چوہدری محمد سرور کہتے ہیں مجوزہ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ پر مجھ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی

وی او

چوہدری محمد سروروائس نے مزید کہا کہ چانسلرز اور یونیورسٹیوں کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مجوزہ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ پر سپیکر، کابینہ اور وزیر ہائیر ایجوکیشن سے بات ہوئی ہے، ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے پر ہم سب ایک پیج پر ہیں، پنجاب کی تمام جامعات میں میرٹ پر وائس چانسلرز تعینات کئے، یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز بڑی محنت کر رہے ہیں، جہاں تک ممکن ہے وائس چانسلرز کواختیارات دے رہا ہوں، وائس چانسلرز کو بیوروکریسی سے درپیش مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کروں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں