برطانیہ میں 3 ماہ کےلاک ڈاوَن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں

Spread the love

لندن(عارف چودھری)برطانیہ میں 3 ماہ کےلاک ڈاوَن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ہیں۔برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کےساتھ نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ مساجد انتظامیہ بخارکی چیکنگ، ہینڈسینی ٹائرز اور ماسک یقینی بنانےکی پابند ہو گی۔اس کے علاوہ برطانیہ میں دیگر عبادت گاہیں، ریسٹورنٹ اورحجام کی دکانیں ایس و پیز کے تحت کھول دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں