فن کی خدمت میں عظمت سمجھتا ہوں

Spread the love

(اذان ملک کی رپورٹ) اسٹیج اور ٹیلی ویژن کے
مزاخیہ فنکار سوداگر خان ان دنوں ایک منی پنجابی ڈرامہ سیریل “میرا گاؤں” میں اپنا فن دیکھانے میں مصروف ہیں۔
جبکہ اس کے ڈرامے کے ڈائریکٹر چوہدری اکرم سہوترا ہیں اور اس ڈرامے کے پرومو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی رکھی ہے۔ سوداگر خان نے امید ظاہر کی وہ اس تہلکہ خیز ڈرامے میں اپنا لوہا منوا کر رہیں گے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں