مولانا احمد وقار بیگ قادری کی خالہ صاحبہ رحمتہ اللہ علیھا کے وصال پر اظہار تعزیت اور بلندئ درجات کےلیے دعا

Spread the love

مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ ویورپ کے قائد محقق برطانیہ علامہ محمد ظفرمحمود مجددی فراشوی بانی ومہتمم الجامعتہ الکریمیہ نے جامعہ قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں جاکرجانشین مفکرملت صاحبزادہ مولانا احمد وقار بیگ قادری کی محترمہ ومکرمہ خالہ صاحبہ رحمتہ اللہ علیھا کے وصال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے بلندئ درجات کےلیے دعافرمائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں