جنرل و صدر مملکت پاکستان مرحوم ایوب خان کی جدوجہد کو ملکی عوام سلام پیش کرتے ہیں۔

Spread the love

صدر مرحوم ایوب خان نے پاکستان کے دشمن قوتوں اور دشمن عناصر کو ہمیشہ شکست دی ہیں

یورپ(چیف اکرام الدین) مرحوم جنرل و صدر مملکت پاکستان ایوب خان پاکستان کے وہ عظیم ترین شخصیت تھے جنہوں نے پاکستان کی آزادی سے لے کر اپنے دور حکومت اور انتقال کے وقت تک انہوں نے پاکستان کی بہتری کیلئے جو جدوجہد کی ہے وہ پاکستانی عوام ہمیشہ یاد رکھینگے جنرل و صدر مملکت پاکستان مرحوم ایوب خان پاکستان کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک ہے جنہوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی ترقی کیلئے کوششیں کی ہے مرحوم جنرل ایوب خان نے پاکستان کے دشمن قوتوں اور دشمن عناصر کو ہمیشہ شکست دی ہے کینگ آف اردن حسین اردن نے جب پاکستان کا دورہ کیا اس وقت اس کے ساتھ ان کا چھوٹا بیٹا عبداللہ اردن بھی تھا جو اب اردن کے بادشاہ ہے عبداللہ دوئم نے پوری دنیا میں اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے نام کمایا ہے جن کی وجہ سے انکو دنیا بھر میں شہرت ملی ہے اور انکو ایک ایماندار بادشاہ کے نام سے یاد رکھا جائے گا جنہوں نے ہمیشہ مظلوم مسلمانوں کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور ہر ظلم و جبر کیخلاف انہوں نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے”بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق” دنیا بھر میں ایسے کئی ممالک کی اہم شخصیات موجود ہے جنہوں نے نہ صرف اپنے ملک و قوم کی بہتری کیلئے کام کیا ہے بلکہ انہوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے خدمات سرانجام دی ہے جن خدمات کی وجہ سے اج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے اور پوری دنیا کے لوگ انکو ہمیشہ یاد رکھینگے جن میں ایک مرحوم جنرل و صدر مملکت پاکستان ایوب خان کا نام بھی شامل ہے جنہوں نے پاکستان کے آزادی سے لیکر وفات کے وقت تک انہوں نے جو ملک کیلئے خدمات کی ہے وہ قابل تعریف و قابل ستائش ہیں مرحوم جنرل و صدر مملکت پاکستان ایوب خان کے وفات کے بعد انکی فرزند گوہر ایوب نے اپنے والد کے مشن اور عوامی خدمت کو جاری رکھا گوہر ایوب کی وفات کے بعد عمر ایوب نے ایوب خان، اور گوہر ایوب کے مشن و جدوجہد کو جاری رکھا اور اج بھی جاری ہے عمر ایوب کی ملکی خدمت میں اہم کردار ہے جو قابل ستائش ہیں۔مرحوم جنرل و صدر مملکت پاکستان ایوب خان اور انکی فیملی نے پاکستان کی بقاء کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں جو باعث فخر ہے ایسے ملک و ملت کے عظیم ترین شخصیات کو وطن کی مٹی اور ہوائے سلام پیش کرتی ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم و صدر مملکت پاکستان ایوب خان کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں