ورلڈ وومن فیشن انڈسٹری کی طرف سے خواجہ سراؤں کیلئے فری کورسز کا اہمتمام

Spread the love

جس میں خواجہ سراؤں کو مختلف شبعوں کے ہنر سکھائے جائینگے.

یورپ(چیف اکرام الدین)وولڈ وومن فیشن انڈسٹری کی طرف سے خواجہ سراؤں کیلئے فری کورسز کا اہتمام کیا گیا جس میں خواجہ سراؤں کو مختلف شبعوں کے ہنر سکھائے جائینگے وولڈ وومن فیشن انڈسٹری کی چیف ایگزیکٹو رخسار بٹ نے کہا کہ خواجہ سرا معاشرے کی زینت ہے خواجہ سراؤں کا خیال رکھنا ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے تا کہ خواجہ سرا بھی ہر شعبے میں اگے جا سکے خواجہ سراؤں کو فری کورسز کے اہتمام سے خواجہ سراؤں کے مسائل و مشکلات حل ہو سکتے ہے اور خواجہ سراؤں کو روزگار کا موقع بھی اسانی سے مل سکتا ہے ورلڈ وومن فیشن انڈسٹری کی چیف ایگزیکٹو محترمہ رخسار بٹ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ خواجہ سراؤں کے مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں حکومت وقت اہم کردار ادا کریں تا کہ خواجہ سراؤں کو روزگار کا موقع مل سکے اور خواجہ سراوں کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات بھی مل سکے محترمہ رخسار بٹ نے مزید کہا کہ وولڈ وومن فیشن انڈسٹری کی طرف سے فری کلاسز کے اہتمام میں حکومت وقت کا ساتھ چایئے تا کہ آن لوگوں کے مسائل و مشکلات کا خاتمہ ہو سکے اور ان لوگوں کی بنیادی ضروریات بھی پوری ہو سکے اور خواجہ سراؤں کو روزگار کا موقع بھی اسانی سے مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں