(لاہور سے اذان ملک کی رپورٹ) خوبصورت اور دلفریب گلوکارہ وجیہہ منیر کا ایک اور سونگ ” سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے” مکمل ہوگیا اور بہت جلد ریلیز ہوجائے گا، وجیہہ نے بتایا کہ سونگ کو ریمکس کیا گیا ہے کیونکہ آج کل پرانے گانوں کا ٹرینڈ ہے اور ریمکس کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اس لیے انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سونگ ہر عمر کے لوگوں کو پسند آئے گا۔
Please follow and like us: