آل پاکستان پیرا میڈیکس کے سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان حج مبارک کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ،زیشان اعوان

Spread the love

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالٰی نے حج بیت اللہ کی سعات نصیب فرمائی ۔ پمز ہسپتال کے قائد آل پاکستان پیرامیڈیکس کے سیکرٹری جنرل محمد ارشد خان بھی خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں ۔ ارشد خان حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیریت وطن واپس پہنچ گئے ہیں،فیڈرل پیرامیڈیکس کے وائس چیر مین ملک ذیشان اعوان، میڈیا کو آرڈینیٹر ملک تنویر نوشاہی ،نان گرئیٹڈ پمز کے صدر ملک طاہر اعوان ،سابق صدر حاجی محمد حنیف، چیر مین پیرا میڈیکس پمز مروت خان ،پوٹھوار گروپ پمز کےملک نصیر اعوان ، جزل سیکرٹری نان میڈ یکل چوهدری وسیم گجر، سابق چیرمین را نا محمد احمد۔ نثار احمد – مسعود قریشی۔ جزل سیکرٹری پوٹھوار گروپ مرکزی صدر پیرا میڈیکس شرافت الله یو سفرئی سمییع خان ۔فضل قیوم .گل شیر خان – پرویز خان اور دیگر نے آج محمد ارشد خان کے گھر جا کر انہیں مبارکباد پیش کی ۔ بھولوں کے گلدستے مٹھائی اور مالد پیش کی۔ اس موقع پر تمام مسلمانوں کے اتحاد اور وطن عزیز کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں